1 / 3
جديد درس قرآن
مصنف: مولانا مفتی محمد موسیٰ قاسمی مفتاحی
آسان زبان میں منتخب آیات کے دروس
₹625₹1,25050% رعایت
دستیاب
کتاب کی تفصیل
- مصنف
- مولانا مفتی محمد موسیٰ قاسمی مفتاحی
- ناشر
- Maktaba Farooq
- صفحات
- 1200
- جلد
- Hard Cover
- سال
- 2023
تعارف
جدید درسِ قرآن ایک نہایت شاندار کتاب ہے، جس میں دورِ حاضر کے تناظر میں قرآن کریم کے پیغام کو آسان زبان میں سمجھایا گیا ہے۔ ہر آیت کی ایک سے تین صفحات میں جامع تشریح کی گئی ہے۔ اگر روزانہ ایک سبق پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو قرآن کریم سے تعلق مضبوط ہوگا، اس کا فہم بڑھے گا اور زندگی میں خوشگوار انقلاب برپا ہو سکتا ہے۔
یہ بھی پسند آ سکتی ہیں
تمام کتب دیکھیں₹625
