1 / 7
فضائل درود کی مکمل تخریج و تحقیق
مصنف: محمد عاقل احمد و محمد فؤاد متخصصان فی الحديث
شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا رح کے رسالہ فضائل اعمال میں موجود فضائل درود کی احادیث و واقعات کی مکمل تخریج و تحقیق
₹700₹1,20042% رعایت
دستیاب
کتاب کی تفصیل
- مصنف
- محمد عاقل احمد و محمد فؤاد متخصصان فی الحديث
- صفحات
- 810
- جلد
- Hard Cover
- سال
- 2026
تعارف
📚 فضائلِ اعمال کی احادیثِ فضائلِ درود کی جامع تخریج و تحقیق
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ کی مشہور و مقبول کتاب فضائلِ اعمال میں شامل فضائلِ درود کی تمام احادیث، آثار اور حکایاتِ صالحین کی مکمل تخریج و تحقیق، نیز اعتراضات کے اصولی جوابات پر مشتمل ایک نہایت اہم علمی و تحقیقی کتاب!
محمد عاقل احمد خان اور محمد فواد بن محمد نصیر الدین کی یہ گراں قدر کاوش اکابر علماء کی تقاریظ سے مزین ہے، جو طلبۂ علم، علماءِ کرام اور تحقیقِ حدیث سے وابستہ حضرات کے لیے بے حد مفید ہے۔ مستند روایات کی تحقیق، ان کی تخریج اور علمی اعتراضات کے جوابات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی علمی سرمایہ ہے۔
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ سے عقیدت و محبت رکھنے والے احباب کے لیے بھی یہ کتاب خصوصی اہمیت رکھتی ہے۔
مکتبہ فاروق کے زیرِ اہتمام اعلیٰ معیار کی طباعت کے ساتھ شائع ہونے والی یہ کتاب ہر علمی ذوق رکھنے والے کے مطالعے میں شامل ہونی چاہیے۔
📖 علم وتحقیق کا ایک قابلِ قدر نام — مکتبہ فاروق!
یہ بھی پسند آ سکتی ہیں
تمام کتب دیکھیں₹700



