1 / 6
اسلام اور جمہوریت / مسئلہ خلافت کی شرعی حیثیت
مصنف: مفتی عبد الرحمن ستی
اسلام اور جمہوریت کا علمی، تحقیقی اور تقابلی جائزہ
₹275₹55050% رعایت
دستیاب
کتاب کی تفصیل
- مصنف
- مفتی عبد الرحمن ستی
- ناشر
- Maktaba Farooq
- صفحات
- 320
- جلد
- Hard Cover
- سال
- 2026
تعارف
ہندوستان میں پہلی بار
*📚 اسلام اور جمہوریت، علمی و تحقیقی اور تقابلی جائزہ — مسئلۂ خلافت کی شرعی حیثیت*
اسلام اور جمہوریت کے نظام، خلافت کی شرعی حیثیت اور عصرِ حاضر کے سیاسی و فکری مسائل کو سمجھنے کے لیے یہ دونوں کتابیں نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ اپنے موضوع، علمی افادیت اور عمدہ طباعت کے اعتبار سے یہ ایک قابلِ قدر علمی سرمایہ ہیں۔
یہ کتابیں ان حضرات کے لیے خصوصی طور پر مفید ہیں جو اسلامی نظامِ حکومت، جمہوریت اور خلافت کے مابین فرق، ان کے اصول و مبادی اور متعلقہ شرعی و فکری مباحث کو علمی و تحقیقی انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ دنیا کے موجودہ حالات سے باخبر رہنے کے ساتھ دینی بصیرت، علمی شعور اور فکری پختگی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کتابوں کا مطالعہ آپ کے لیے یقیناً مفید ثابت ہوگا۔
اپنے مطالعے میں اضافہ کیجیے، علم و فکر کو وسعت دیجیے اور اہم عصری مسائل کو علمی نظر سے سمجھیے۔
📖 ناشر و فروخت کنندہ: مکتبہ فاروق
واٹساپ 7409790171
یہ بھی پسند آ سکتی ہیں
تمام کتب دیکھیں₹275
