سوشل میڈیا سائٹس کے سماجی تعلقات اور کمیونٹی سکیورٹی پر اثرات
مصنف: مفتی ولی محمد
عصرِ حاضر کے ڈیجیٹل ماحول کو سمجھنے کے لیے ایک نہایت اہم کتاب: سوشل میڈیا کے سماجی اور فقہی پہلوؤں کا متوازن مطالعہ۔
₹130₹26050% رعایت
دستیاب
کتاب کی تفصیل
- مصنف
- مفتی ولی محمد
- ناشر
- Maktaba Farooq
تعارف
عصرِ حاضر کے ڈیجیٹل ماحول کو سمجھنے کے لیے ایک نہایت اہم کتاب!
سوشل میڈیا سائٹس کے سماجی تعلقات اور کمیونٹی سکیورٹی پر اثرات کا جامع اور بصیرت افروز مطالعہ، جس میں سوشل میڈیا کے فکری و سماجی اثرات، اس کے بڑھتے ہوئے استعمال، عالمی صورتِ حال اور افواہوں کے فقہی پہلوؤں کو متوازن انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
موجودہ دور کے بالخصوص نوجوانوں اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والے ہر فرد کے لیے ایک مفید اور ضروری کتاب۔
مصنف: مفتی ولی محمد
ناشر: مکتبہ فاروق
یہ بھی پسند آ سکتی ہیں
تمام کتب دیکھیں₹130










